12 نومبر، 2024، 9:36 AM
Journalist ID: 5485
News ID: 85657001
T T
0 Persons

لیبلز

بیت المقدس کے قریب صیہونی مخالف آپریشن، 2 صہیونی فوجی زخمی

تہران (ارنا) خبر رساں ذرائع نے مغربی کنارے میں بیت لحم کے قریب ایک فوجی چوکی پر صیہونی مخالف کارروائی کی اطلاع دی ہے۔

عبرانی زبان کے اخبار Yediot Aharnot نے خبر دی ہے کہ بیت لحم کے قریب فوجی چوکی پر ایک گاڑی صہیونیوں کے ایک گروپ پر چڑھ گئی اور موقع سے فرار ہو گئی۔

صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس آپریشن میں 2 صیہونی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔

اس آپریشن کے بعد صہیونی فوج نے بیت المقدس شہر کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

0 Persons

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .